ابیٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں 26 روز سے ملازمین کا احتجاج جاری ایمرجنسی کور دیا جارہا ہے جب کہ او پی ڈی سروس 26 دنون سے بند ہے احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے حکومت جو ظالمانہ ایکٹ کے زریعے سے جو برکی نما تبدیلی کرنا چاہتی ہے ہمیں وہ کسی صورت قابل قبول نہیں-ہماری حکومت سے گزارش ہے ملازمین سے مذاکرات کر کے انکے جائز مطالبات منظور کیئے جائے تاکہ عوام الناس کو ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے علاج معالجہ میں جو مشکالات ہے وہ دور ہو سکے۔
0 Comments